پھالیہ:13سالہ مغویہ لڑکی بحفاظت بازیاب ،چچا گرفتار

پھالیہ:13سالہ مغویہ لڑکی  بحفاظت بازیاب ،چچا گرفتار

پھالیہ (نامہ نگار )تھانہ قادرآباد پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور مؤثر تفتیش کے ذریعے 13 سالہ مغویہ کو بحفاظت بازیاب کر ا کر اغوا میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق تھانہ قادرآباد میں 13 سالہ بچی کے اغوا کی درخواست والد اور چچا کی جانب سے موصول ہوئی جس پر مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کیا گیا۔ دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ مغویہ کا چچا ہی اغوا کی واردات میں ملوث ہے ، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا اور مغویہ کو بحفاظت بازیاب کرا کے اہلِ خانہ کے حوالے کر دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...