کامونکے :مالک مکان کا کرا یہ دار خاتون پر تشدد

کامونکے :مالک مکان کا  کرا یہ دار خاتون پر تشدد

کامونکے(نامہ نگار)مالک مکان نے کرائے دار خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ بتایا گیا ہے کہ تیل پورہ کی رہائشی گلشن بی بی کو ملزم یاسین عرف سینا نے تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کر دی۔

مالک مکان نے کرائے دار خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ بتایا گیا ہے کہ تیل پورہ کی رہائشی گلشن بی بی کو ملزم یاسین عرف سینا نے تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...