تتلے عالی :بارش سے دھان کی کاشت میں تیزی

تتلے عالی :بارش سے  دھان کی کاشت میں تیزی

تتلے عالی(نامہ نگار)بارش سے دھان کی کاشت میں تیزی آگئی۔تتلے عالی اور نواحی علاقوں میں اتوار کی صبح موسلا دھار بارش سے کھیت پانی سے بھر گئے۔۔۔

 جس سے دھان کی کاشت میں تیزی آگئی ،کھیت بارشی پانی سے بھر جانے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کاشتکار دیگرعلاقوں سے دھان کی مختلف اقسام کی پنیری خرید کر ٹرالیوں،لوڈر گاڑیوں پر لوڈ کرکے کھیتوں تک پہنچا رہے ہیں اور محنت کش پنری لگانے میں صبح سے شام تک مصروف ہیں،مقامی کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ دن رات ٹیوب ویل چلانے سے کھیت سیراب نہیں ہوتے لیکن بارش کے بعد ٹیوب ویل،نہری پانی کی دودن تک ضروت نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...