امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹرطارق سلیم کی سراج الحق سے ملاقات
گجرات (نامہ نگار ، سٹی رپورٹر )جماعت اسلامی پنجاب کے امیرڈاکٹرطارق سلیم نے سابق امیرجماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کی۔۔۔
ملاقات میں جماعت اسلامی کی تنظیمی صورتحال، آزاد کشمیرالیکشن سمیت ملکی مسائل بارے مفصل اندازمیں تبادلہ خیال کیاگیا، امیرصوبہ ڈاکٹرطارق سلیم نے اپنی تصنیف ‘‘سیرت معلم انسانیت’’ بطورتحفہ سراج الحق کو پیش کی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments