واسا سیالکوٹ کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر کو نامناسب رویہ پر فائنل وارننگ

واسا سیالکوٹ کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر کو نامناسب رویہ پر فائنل وارننگ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )واسا سیالکوٹ کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر کو فائنل وارننگ جاری، ماتحت عملے سے نامناسب رویے پر سخت کارروائی کا انتباہ۔

واٹس ایپ گروپ میں سخت زبان استعمال کرنے پر ڈی ایم ڈی (ڈویلپمنٹ)کو آخری وارننگ، آئندہ خلاف ورزی پر محکمانہ کارروائی ہوگی۔منیجنگ ڈائریکٹر واسا سیالکوٹ کا نوٹس، افسر وں سے غیر مناسب رویہ سرکاری نظم و ضبط کے خلاف قرار دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...