حکومت پٹرو لیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ منتقل نہیں کر رہی :رہنما جے یو آئی

حکومت پٹرو لیم مصنوعات  کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ منتقل  نہیں کر رہی :رہنما جے یو آئی

کامونکے (نامہ نگار) جمعیت علما پاکستان تحصیل کامونکے کے صدر حاجی عبدالرشید نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود حکومت عوام کو اس کا فائدہ منتقل کرنے میں ناکام رہی ہے۔

پٹرولیم مصنوعات پر عائد بھاری ٹیکسوں اور پٹرولیم لیوی کے باعث عوام آج بھی مہنگا پٹرول خریدنے پر مجبور ہیں جبکہ ایل پی جی بھی سرکاری نرخوں پر دستیاب نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...