اختر فاروق کی ڈی پی او آفس کے ہیڈ آف برانچزکے ساتھ میٹنگ

اختر فاروق کی ڈی پی او آفس کے  ہیڈ آف برانچزکے ساتھ میٹنگ

گجرات (نامہ نگار )ڈی پی او اختر فاروق کی ڈی پی او آفس کے ہیڈ آف برانچزکے ساتھ میٹنگ،میٹنگ میں حاضری و ڈسپلن، فائل ورک، عوامی شکایات کے بروقت ازالے۔۔۔

 ریکارڈ کی بہتری، سکیورٹی، ٹیم ورک اور مختلف برانچز کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر ڈی پی او گجرات نے تمام انچارج برانچز کو مقررہ اہداف بروقت مکمل کرنے ، عوام کو بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے اور پیشہ ورانہ ذمہ داریاں دیانتداری، فرض شناسی اور ذمہ داری کے ساتھ انجام دینے کی ہدایت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...