سبطین عباس کو پی آر او گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ کا اضافی چارج تفویض
گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ کی چیئرپرسن نے سیکریسی برانچ کے اسسٹنٹ سبطین عباس کو فوری طور پر اپنی موجودہ ذمہ داریوں کے ساتھ پبلک ریلیشنز آفیسر کا اضافی چارج تفویض کر دیا۔
اس سلسلے میں اسسٹنٹ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے مراسلہ بھی جاری کر دیا گیا ہے ، سبطین عباس نے پی آر او گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ کے طور کام بھی شروع کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments