ڈی پی او گجرات کی کھلی کچہری شکایات کے ازالے کے احکامات
گجرات (نامہ نگار )ڈی پی او گجرات اختر فاروق نے ڈی پی او کمپلیکس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جہاں سائلین نے اپنے مسائل اور شکایات پیش کیں۔
ڈی پی او گجرات نے شہریوں کے مسائل کو توجہ سے سنا اور متعلقہ افسر وں کو موقع پر ہی ہدایات جاری کیں۔انہوں نے ہدایت کی کہ تمام شکایات کو میرٹ پر فوری حل کیا جائے اور سائلین کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments