نوید یونس کی وفات پر فٹ بال ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا اظہار تعزیت

نوید یونس کی وفات پر فٹ بال ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا اظہار تعزیت

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر نوید یونس مرحوم کی وفات پر نائب صدر پاکستان فٹ بال ایسوسی ایشن حافظ ذکا اللہ،کنٹری ہیڈ مسلم ہینڈز صاحبزادہ سید ضیا النور۔۔۔

 ایسوسی ایشن کے عہدیدار وں قاضی سلیمان،افتخار صدیقی، الیاس سرویا، سعید گوندل،رانا اورنگزیب، محمد اکرم آف کامونکی،نادر شکیل بھٹی،آصف خان، دلاور، امجد نوری، گجرات کے صدر عمران لطیف بٹ ،میاں اشرف،شیخ اشفاق پیا ودیگر عہدیدار وں اور کھلاڑیوں نے لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...