ایس ایچ او سٹی وزیر آباد سے لیگی رہنما عمران سنی اور محمد علی کی ملاقات

ایس ایچ او سٹی وزیر آباد سے لیگی رہنما عمران سنی اور محمد علی کی ملاقات

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر) علاقہ سے جرائم کاخاتمہ اورعوام کاتحفظ اولین ترجیح ہے کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دینگے۔

تھانہ میں ہرشہری کسی وقت بھی آکر پولیس افسران سے انصاف کی فراہمی کیلئے مل سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار تھانہ سٹی وزیرآباد نئے تعینات ہونیوالے ایس ایچ او ثقلین کمبوہ نے ضلعی صدر لیبر ونگ مسلم لیگ (ن)عمران سنی کمبوہ اور محمد علی کی طرف سے چارج سنبھالنے پر گلدستہ پیش کرنے کے موقع پر کیا۔انہوں نے کہا کہ تمام اشتہاریوں کو گرفتارکیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...