گجرات پو لیس کے 27اہلکار برطرف
گجرات (نامہ نگار)ڈی پی او اختر فاروق نے محکمہ پولیس میں احتسابی عمل سے 122اہلکاروں کو سزائیں ،27اہلکار نوکری سے فارغ ،20کی سروس ضبطگی،17کے انکرنمنٹ روک دئیے ، 3 کی تنخواہیں کم کر دیں۔
ڈی پی او اختر فاروق نے محکمہ پولیس میں احتسابی عمل سے 122اہلکاروں کو سزائیں ،27اہلکار نوکری سے فارغ ،20کی سروس ضبطگی،17کے انکرنمنٹ روک دئیے ، 3 کی تنخواہیں کم کر دیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments