بو گس چیک ، 3افراد کیخلاف کارروا ئی

بو گس چیک ، 3افراد کیخلاف کارروا ئی

موترہ(نامہ نگار )تھانہ موترہ کے علاقہ آڈھا کے فضل نے تنظیم کو 43لاکھ روپے ’ذیشان نے تبسم کو 50 لاکھ روپے اور موترہ کے عمرنے جمیل کو 12 لاکھ روپے دئیے ، رقم واپسی کیلئے دئیے گئے چیک بوگس نکلے۔

تھانہ موترہ کے علاقہ آڈھا کے فضل نے تنظیم کو 43لاکھ روپے ’ذیشان نے تبسم کو 50 لاکھ روپے اور موترہ کے عمرنے جمیل کو 12 لاکھ روپے دئیے ، رقم واپسی کیلئے دئیے گئے چیک بوگس نکلے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...