سی پی او کی زیر صدارت اجلاس امن وامان کی صورتحال پر گفتگو

سی پی او کی زیر صدارت اجلاس  امن وامان کی صورتحال پر گفتگو

ملتان(کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے سی پی او کمپلیکس میں میٹنگ کا انعقاد کیا۔

جس میں کی پرفارمنس انڈیکیٹرز اور پینڈنگ چلان، گرفتار اشتہاری مجرموں، اندراج شناختی کارڈ سے متعلق بریفنگ دی گئی اور پولیس کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اس میٹنگ میں ملتان پولیس کے ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور دیگر پولیس افسروں نے شرکت کی۔سی پی او ملتان نے اجلاس کے دوران پولیس کی مجموعی کارکردگی، جرائم کی روک تھام، عوامی شکایات کے ازالے ، اور امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...