چور موبائل فون لے کر رفو چکر
کامونکے (نامہ نگار )وارداتوں میں قیمتی اشیا چوری کر لی گئیں۔ موڑ ایمن آباد کے قریب نجی سوسائٹی سے شعیب کے دو پالتو کتے ، آمنہ پارک سے سیف اللہ کا موبائل فون، موضع رانا سے امانت کے گھر کا بجلی میٹر چوری ہو گیا۔
وارداتوں میں قیمتی اشیا چوری کر لی گئیں۔ موڑ ایمن آباد کے قریب نجی سوسائٹی سے شعیب کے دو پالتو کتے ، آمنہ پارک سے سیف اللہ کا موبائل فون، موضع رانا سے امانت کے گھر کا بجلی میٹر چوری ہو گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments