سمبڑیال:گاڑی سواروں نے تشدد کرکے نوجوان کو اغوا کر لیا
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )اڈا بیگووالہ میں بیٹھے نوجوان کر تشدد کا نشانہ بناکر 6 افراد گاڑی میں اغوا کرکے فرار ہوگئے۔
پولیس رپورٹ کے مطابق محمد ارشد کابھتیجا احمد حسن سکنہ حبیب اڈا بیگووالہ پر بیٹھا ہوا تھا کہ شہباز ،ابوبکراور4 نامعلوم ایوری ڈبہ پر آئے اورآتے ہی نوجوان پر تشدد کرنا شروع کردیا اورزبردستی گاڑی میں ڈال کر اغوا کر کے فرار ہوگئے ۔تھانہ بیگووالہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments