15 پوائنٹس کو جرمانہ
گجرات(نامہ نگار)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 44 فوڈ بزنسز کا معائنہ کیا۔معائنے کے دوران مختلف خلاف ورزیوں پر 20امپروومنٹ نوٹس جاری کیے گئے جبکہ 5 فوڈ پوائنٹس کو مجموعی طور پر 93 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے 44 فوڈ بزنسز کا معائنہ کیا۔معائنے کے دوران مختلف خلاف ورزیوں پر 20امپروومنٹ نوٹس جاری کیے گئے جبکہ 5 فوڈ پوائنٹس کو مجموعی طور پر 93 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments