بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑ اگیا

بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑ اگیا

کامونکے(نامہ نگار)بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑ اگیا ،صدر پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او ابراہیم کی درخواست پر ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے والے ڈیرہ امیر افضل کے تنویر احمد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑ اگیا ،صدر پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او ابراہیم کی درخواست پر ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری کرنے والے ڈیرہ امیر افضل کے تنویر احمد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...