بوگس چیک ، 2بھائیوں پرمقدمہ
کامونکے(نامہ نگار)سٹی پولیس نے نواحی گاؤں لومبڑہ کے چودھری رضوان علی کی درخواست پر 31لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر موضع گھوماں کے فاروق اعظم اور اس کے بھائی شعیب کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
سٹی پولیس نے نواحی گاؤں لومبڑہ کے چودھری رضوان علی کی درخواست پر 31لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر موضع گھوماں کے فاروق اعظم اور اس کے بھائی شعیب کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments