جھگڑے کے دوران نوجوان زخمی

جھگڑے کے دوران نوجوان  زخمی

کامونکے (نامہ نگار) لڑائی جھگڑے کے دوران نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ بتایا گیا ہے کہ ڈیرہ امیر افضل کے زین علی کو تندور پر ساتھ کام کرنے والے محلہ دولت پورہ کے شہباز عرف چاند نے آہنی چمچ مار کر شدید زخمی کر دیا۔

بتایا گیا ہے کہ ڈیرہ امیر افضل کے زین علی کو تندور پر ساتھ کام کرنے والے محلہ دولت پورہ کے شہباز عرف چاند نے آہنی چمچ مار کر شدید زخمی کر دیا۔ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...