نظام آباد سے معمر شخص کی لاش برآمد
وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقہ نظام آباد سے معمر شخص کی لاش برآمد ہو ئی ہے۔
پولیس تھانہ صدر کے مطابق اطلاع ملی کہ جامع مسجد عبدالرحیم کے قریب نامعلوم شخص لاش موجود ہے ،پولیس ٹیم نے قانونی کارروائی کے بعد لاش سول ہسپتال منتقل کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments