ہیڈبمبانوالہ:ڈیوٹی پر جانیوالا لاپتہ

 ہیڈبمبانوالہ:ڈیوٹی پر جانیوالا لاپتہ

ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار)دفتر ڈیوٹی پر گیا شخص لاپتہ ہو گیا ۔کلہ کلاں میں فرحت افضال کا بیٹا 35سالہ عوف احمدجیز دفتر ڈیوٹی پر گیا مگر گھر واپس نہ آیا خدشہ ہے کہ نامعلوم نے اغوا کر لیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

دفتر ڈیوٹی پر گیا شخص لاپتہ ہو گیا ۔کلہ کلاں میں فرحت افضال کا بیٹا 35سالہ عوف احمدجیز دفتر ڈیوٹی پر گیا مگر گھر واپس نہ آیا خدشہ ہے کہ نامعلوم نے اغوا کر لیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...