رشوت اور بوگس نکاح کا معاملہ ریکارڈ کیپر سمیت 3افراد گرفتار

رشوت اور بوگس نکاح کا معاملہ   ریکارڈ کیپر سمیت 3افراد گرفتار

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر)اینٹی کرپشن نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ مشترکہ چھاپہ مار کارروائی کرکے ریکارڈ کیپر اور دو پرائیویٹ پرسنز کو رشوت اور بوگس نکاح نامہ کے الزام میں گرفتار کرلیا۔

بتایا گیا ہے کہ سرکل آفیسر اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مار کاروائی عمل میں لاتے ہوئے پٹواری ریکارڈ کیپر تحصیل صدر محمد انور اور اس کے پرائیویٹ منشی نزیر مسیح کو 15 ہزار روپے رشوت پکڑا۔ دوسری کاروائی میں بوگس نکاح نامہ کے الزام میں پرائیویٹ پرسن محمد ابوبکر کو درخواست ضمانت خا رج ہونے پر گرفتار کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...