سمبڑیال:گیس ریفلنگ دکان میں بچے سے بدفعلی کی کوشش

 سمبڑیال:گیس ریفلنگ دکان  میں بچے سے بدفعلی کی کوشش

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )اوباش کی گیس ریفلنگ کی دکان میں 12سالہ بچے سے بدفعلی کی کوشش ۔

سمبڑیال کے علاقہ تھانہ بیگووالہ کے موضع جھاڑیانوالہ میں واقع گیس ریفلنگ کی دکان میں جہانزیب کے چچازاد بھائی 12سالہ احمد عبداﷲ سے اوباش احسان اﷲ کی بدفعلی کی کوشش کرنے پر مقدمہ درج کر یا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...