پنشن خیرات نہیں قانونی حق ، سندھ ہائیکورٹ
کراچی (این این آئی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے ٹی ایم سیز کے ریٹائرڈ سینیٹری ورکرز کی پینشن اور دیگر واجبات سے متعلق درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے۔۔۔۔۔۔
کے ایم سی کو چھ ہفتوں کے اندر درخواست گزاروں کے واجبات ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ پنشن کوئی رعایت یا خیرات نہیں بلکہ ملازم کا قانونی حق ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments