ہیڈبمبانوالہ :مختلف وارداتوں میں متعدد شہری لٹ گئے

ہیڈبمبانوالہ :مختلف وارداتوں  میں متعدد شہری لٹ گئے

ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار )مختلف وارداتوں میں متعدد شہری لٹ گئے۔ کوٹلی جھنڈو کے قریب 3نامعلوم افراد نے اسلحہ کے زور پر۔۔۔

 صدام حسین سے 40 ہزار روپے ،موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین کر لے گئے ، راجوکے میں سید ذوہیب حسنین کے گھر سے 32انچ ایل سی ڈی ودیگر سامان چوری ہو گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...