سمبڑیال:ٹرک تیز رفتاری سے چلانے پر ڈرائیور کے خلاف مقدمہ
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )منی ٹرک انتہائی تیز رفتاری سے چلانے پر ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
سیالکوٹ ایئرپورٹ کے مین گیٹ کے سامنے پٹرولنگ ہائی وے پولیس کھمبرانوالہ نے منی ٹرک انتہائی تیز رفتاری اورغفلت سے چلانے پر ڈرائیور بشارت علی کیخلاف تھانہ ایئرپورٹ میں مقدمہ درج کروادیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments