گجرات چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے انتخابات کیلئے محمود اقبال گوندل الیکشن کمشنر مقرر

 گجرات چیمبر آف سمال  ٹریڈرز کے انتخابات کیلئے محمود  اقبال گوندل الیکشن کمشنر مقرر

گجرات(نامہ نگار)وزارتِ تجارت، حکومتِ پاکستان کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹریڈ آرگنائزیشنز نے گجرات چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے انتخابات کے آزادانہ اور۔۔۔

 شفاف انعقاد کیلئے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے الیکشن کمشنر کا تقرر کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سابق ڈویژنل ڈائریکٹر (لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ)محمود اقبال گوندل کو الیکشن کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...