پی ٹی آئی رہنما عثمان منظور دھدرا کی چودھری شافع حسین سے ملاقات

 پی ٹی آئی رہنما عثمان منظور دھدرا کی چودھری شافع حسین سے ملاقات

گجرات(نامہ نگار)پی ٹی آئی رہنما عثمان منظور دھدرا کی لاہور وزارتِ صنعت و تجارت میں صوبائی وزیر شافع حسین سے ون ٹو ون ملاقات ایک گھنٹہ سے زائد جاری رہی گجرات کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور گجرات میں جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی۔

پی ٹی آئی رہنما عثمان منظور دھدرا کی لاہور وزارتِ صنعت و تجارت میں صوبائی وزیر شافع حسین سے ون ٹو ون ملاقات ایک گھنٹہ سے زائد جاری رہی گجرات کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور گجرات میں جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...