سیالکوٹ چیمبر کے صدر کی امریکہ کے یوم آزادی کی تقریب میں شرکت
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کے صدر سید احتشام مظہر نے لاہور میں تعینات امریکی قونصل جنرل سٹیٹسن سینڈرز کے ساتھ ایک اجلاس میں شرکت کی۔
یہ اجلاس فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے امریکی آزادی کی 250 ویں سالگرہ اور پاکستان اور امریکہ کے درمیان ارتقا پذیر شراکت داری کے سلسلے میں منعقد کیا گیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments