3بجلی چور پکڑے گئے

3بجلی چور پکڑے گئے

کامونکے (نامہ نگار)ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری پر3افراد پکڑے گئے ۔

 تفصیلات کے مطابق صدر اور ایمن آباد پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی اوز کی درخواستوں پر ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے پر اکبر گھنوکی کے افضل، چھجوکی کے دلاور اور تاج چوک کے عمران کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...