ڈسکہ:شہری بجلی کے بلوں کی تاخیرسے تقسیم پرنالاں
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)ڈسکہ اورگرنواح میں گیپکو حکام کی غفلت سے بلوں کی ترسیل تاخیر سے ہورہی ہے ۔
ایکسین کی مسلسل چشم پوشی سے صارفین کا استحصال ہورہا ہے ۔ لوگوں کو بجلی کے بھاری بل فقط 2روز قبل دئیے جاتے ہیں،فوری بھاری بل ادائیگی کیلئے بیشتر شہری مقروض ہوگئے ہورہے ہیں ۔ رابطے پر ایکسین ڈسکہ نے کہا بجلی استعمال کرنے پر شہری بل کاانتظام کرکے رکھا کریں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments