گرجاکھ :طالبہ کو ہراساں کرنے کاواقعہ ،ملزم کی گرفتاری کامطالبہ
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ گرجاکھ کے علاقہ میں مدرسے جانے والی طالبہ کو ہراساں کرنے کا واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آ گئی ۔
قذافی روڈ پر ملزم کو طالبہ کا تعاقب کرتے اور اسے ہراساں کرتے دیکھا گیا ۔طالبہ کے اہلخانہ نے سی پی او گوجرانوالہ سے واقعے کا نوٹس لیکر ملزم کی فوری گرفتاری اورقانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ ایسے واقعات کی روک تھام ممکن بنائی جا سکے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments