اشتہاری پولیس کو چکمہ دیکرفرار

 اشتہاری پولیس کو چکمہ دیکرفرار

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)اشتہاری ملزم پولیس کو چکما دیکرفرار ہوگیا ۔پولیس کو مخبر نے اطلا ع دی کہ مطلوب اشتہاری ملزم مرزا ضیا اس وقت وڈالہ سندھواں میں فیصل کے ہمراہ موجود ہے پولیس نے گرفتاری کیلئے چھاپہ ملزم پولیس فرار ہوگیا ۔

اشتہاری ملزم پولیس کو چکما دیکرفرار ہوگیا ۔پولیس کو مخبر نے اطلا ع دی کہ مطلوب اشتہاری ملزم مرزا ضیا اس وقت وڈالہ سندھواں میں فیصل کے ہمراہ موجود ہے پولیس نے گرفتاری کیلئے چھاپہ ملزم پولیس فرار ہوگیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...