ضلع حافظ آبادمیں متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

 ضلع حافظ آبادمیں متعدد  تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

حافظ آباد(نمائندہ دنیا،نامہ نگار)ڈی پی او فواد احمد نے ضلع میں متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کردیا۔

تھانہ ونیکے تارڑ کے ایس ایچ اومہتاب کو معطل کرکے انکی جگہ ادریس انسپکٹر کو نیا ایس ایچ او ، تھانہ جلالپور بھٹیاں میں رائے بلال کو ایس ایچ او ، تھانہ سکھیکی میں ملک اظہر انسپکٹرکو ایس ایچ او تعینات کردیا جبکہ صبیح الرحمن سب انسپکٹر کو انچارج سکیورٹی برانچ لگادیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...