موترہ : لوڈر رکشے کی ٹکر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کا مالی زخمی

 موترہ : لوڈر رکشے کی ٹکر  نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کا مالی زخمی

موترہ (نامہ نگار) تیز رفتار لوڈر رکشے کی ٹکر سے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کا مالی زخمی ہو گیا۔

تھانہ موترہ کے علاقے لڈھر چوک میں اکرم نے پولیس کو درخواست دی کہ سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی کا مالی یوسف موٹرسائیکل پر جا رہا تھا کہ تیز رفتار لوڈر رکشہ، جسے رب نواز چلا رہا تھا، نے اسے ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...