ڈسکہ :دکان سیل کرنے کے دوران مزاحمت، دکاندار کے خلاف مقدمہ

ڈسکہ :دکان سیل کرنے کے دوران  مزاحمت، دکاندار کے خلاف مقدمہ

ڈسکہ، منڈیکی گورائیہ (نامہ نگاران) میونسپل کمیٹی ڈسکہ کے عملے سے مزاحمت کرنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے الزام میں ایک دکاندار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

میونسپل کمیٹی ڈسکہ کے انفورسمنٹ انسپکٹر نے درخواست دی کہ پسرور روڈ پر واقع رفیق خان غوری کی سریے کی دکان کو قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر سیل کیا جا رہا تھا۔ اس دوران دکاندار رفیق خان غوری نے مبینہ طور پر سرکاری کارروائی میں مزاحمت کی اور دکان سیل کرنے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...