سمبڑیال:بارش سے پانی جمع ، شہری گھروں میں محصور

سمبڑیال:بارش سے پانی  جمع ، شہری گھروں میں محصور

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )مون سون کی پہلی موسلا دھار بارش نے شہر کو تالاب میں تبدیل کردیا، شہری گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے۔۔۔

 تحصیل انتظامیہ کے دعوے دھر ے کے دھرے ر ہ گئے ۔ سمبڑیال اورگرد ونواح میں 11گھنٹے کی مسلسل بارش سے سٹی سمبڑیال بالخصوص ریلوے روڈ، محلہ تاج پورہ ،معراج پورہ ،غوث پورہ سمیت دیگر گلی محلے تالاب کی شکل اختیار کرگئے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...