کامونکے :مگر مچھ کو ہلاک کر نے والے شہری کیخلاف مقدمہ
کامونکے (تحصیل رپورٹر)صدر پولیس نے سینئر وائلڈ لائف رینجر شعیب اشرف کی درخواست پر سیم نالہ سے نکلنے والے مگرمچھ کو تشدد کرکے ہلاک کرنے کے الزام میں نواحی گاؤں ہرپوکی کے رہائشی شکیل کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
صدر پولیس نے سینئر وائلڈ لائف رینجر شعیب اشرف کی درخواست پر سیم نالہ سے نکلنے والے مگرمچھ کو تشدد کرکے ہلاک کرنے کے الزام میں نواحی گاؤں ہرپوکی کے رہائشی شکیل کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments