سیالکوٹ:ایس ایچ او ز کے تبادلے
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی پی او سیالکوٹ نے سب انسپکٹر شیراز طارق کوتھانہ قلعہ کالروالا سے تبدیل کرکے ایس ایچ او تھانہ ہیڈ مرالہ،سب انسپکٹر اعجاز ساہی کوتھانہ پھلورہ سے تبدیل کرکے ایس ایچ او تھانہ کینٹ جبکہ سب انسپکٹر سیٹھ وقاص ایس ایچ او تھانہ ہیڈ مرالہ سے تبدیل کرکے ایس ایچ او تھانہ سبز پیر تعینات کر دیا۔
ڈی پی او سیالکوٹ نے سب انسپکٹر شیراز طارق کوتھانہ قلعہ کالروالا سے تبدیل کرکے ایس ایچ او تھانہ ہیڈ مرالہ،سب انسپکٹر اعجاز ساہی کوتھانہ پھلورہ سے تبدیل کرکے ایس ایچ او تھانہ کینٹ جبکہ سب انسپکٹر سیٹھ وقاص ایس ایچ او تھانہ ہیڈ مرالہ سے تبدیل کرکے ایس ایچ او تھانہ سبز پیر تعینات کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments