2 افراد سے بھاری مقدار میں چرس برآمد
کامونکے ( نمائندہ دنیا ) پولیس نے دو افراد سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی۔
گزشتہ روز سٹی پولیس نے دوران گشت ٹبہ محمد نگر کے کامران سے ایک کلو چار سو چالیس گرام اور گوجرانوالہ کے آصف مسیح سے ایک کلو تین سو چالیس گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلیے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments