غیر معیاری سلنڈر ‘ڈرائیور پر مقدمہ

غیر معیاری سلنڈر ‘ڈرائیور پر مقدمہ

تتلے عالی(نامہ نگار )ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر دو ڈرائیوروں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 غیر معیاری سلنڈر لگانے پر شاہد فاروق سکنہ ملتان جبکہ غلط پارکنگ پر حمزہ سکنہ کرتار پورکیخلاف کارروائی شروع کر دی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...