4 فوڈ پوائنٹس کو جرمانے
گجرات (نامہ نگار، سٹی رپورٹر )پنجاب فوڈ اتھارٹی نے فوڈ سیفٹی مہم کے دوران 58فوڈ پوائنٹس کا معائنہ کیا ، 18 امپروومنٹ نوٹس جاری کیے گئے۔
4فوڈ بزنسز کو 62 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا جبکہ 2 دکانوں کو کام سے روک دیا ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments