قتل کیس کا مر کزی ملزم گرفتار

قتل کیس کا مر کزی ملزم گرفتار

ایمن آباد (نامہ نگار )ایمن آباد کی سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی میں نوجوان محمد ریحان افتخار کے قتل کیس میں پولیس نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے مرکزی نامزد ملزم رحمن علی کو فیصل آباد کے علاقے سمندری سے حراست میں لے لیا۔

ایمن آباد کی سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی میں نوجوان محمد ریحان افتخار کے قتل کیس میں پولیس نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے مرکزی نامزد ملزم رحمن علی کو فیصل آباد کے علاقے سمندری سے حراست میں لے لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...