فائرنگ سے نوجوان زخمی
راہوالی (نامہ نگار، نمائندہ دنیا )ادھار لی گئی موٹر سائیکل واپس مانگنے پر 2 بھائیوں نے فائرنگ کرکے نوجوان کو زخمی کردیا۔
تلونڈی کھجور والی میں شہزاد اور وقاص نے وقاص راشد مسیح پر فائرنگ کر دی ،پو لیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments