کامونکے: فیکٹری سے سامان چوری
کامونکے (تحصیل رپورٹر )سادھوکی میں افلاطون کی فیکٹری سے ایل سی ڈی اور پنکھا چوری کر لیا گیا۔
مدینہ ٹاؤن میں وقاص کے کولڈ کارنر سے ہزاروں روپے کے بسکٹ چرا لئے گئے جبکہ عمران کے مکان سے ڈرل مشین چوری ہوگئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments