راہوالی :نماز کا عادی بننے والے بچوں میں انعامات تقسیم

راہوالی :نماز کا عادی بننے  والے بچوں میں انعامات تقسیم

راہوالی (نامہ نگار)بچوں کی اچھی تربیت کیلئے کم عُمر میں نماز پڑھنے کا عادی بنانے سے جہاں بچے کی عادات و تربیت بہتر ہوتی ہیں وہاں والدین کو بھی اولاد کو اعلیٰ تربیت دینے کے فرائض کی ادائیگی بروقت کرنے سے اس کا اجر و ثواب بھی اﷲ سے ملتا ہے ۔

ان خیالات کا اظہار جامعہ چشتیہ رضویہ کے ناظم اعلیٰ علامہ عطا المصطفی جمیل نے 7 سال سے 11 سال کے بچوں کو نماز کا عادی بنانے کیلئے سالانہ 40 روزہ مقابلے میں پوزیشن ہولڈر طلبا میں انعامات تقسیم کرتے ہوئے کیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...