وزیر اطلاعات عطا تارڑ سے کاروباری شخصیت شیخ قیصر کی ملاقات

وزیر اطلاعات عطا تارڑ سے  کاروباری شخصیت شیخ قیصر کی ملاقات

راہوالی(نمائندہ دنیا )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اﷲ تارڑ سے اسلام آباد سیکرٹریٹ میں کاروباری شخصیت شیخ قیصر ،ڈویژنل انجینئرپی ٹی سی ایل خضر حیات نے ملاقات کی۔

 اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور ،کاروباری شعبے سے متعلق موضوعا ت پر تبادلہ خیال ہوا ۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ملک میں جب بھی مسلم لیگ ن کی حکومت آئی ہے ملکی معیشت بہتر ہوئی ، ترقی کی راہیں کھلی ہیں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھا ،ملک سے انتشاری سیاست کا خاتمہ ہوچکا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...