گجرات:کشمیر روڈ پر وین میں آتشزد گی

گجرات:کشمیر روڈ پر وین میں آتشزد گی

گجرات(سٹی رپورٹر )کشمیر روڈ کے قریب وین میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی جس نے پوری وین کو لپیٹ میں لے لیا۔

واقعہ میں کوئی جانی نقصان یا زخمی نہیں ہوا۔ریسکیو عملے نے بروقت موقع پر پہنچ کر 10منٹ کے کامیاب فائر فائٹنگ آپریشن کے بعد آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...