حافظ آباد:خاتون کے مکان کی چھت گر گئی ، بیٹا زخمی
حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار )حافظ آباد کے بجلی محلہ میں گلی صوفی نذیر والی میں غریب خاتون کے مکان کی چھت گرگئی جس کے نتیجہ میں اسکا بیٹاعمیر شدید زخمی ہوگیا۔
ریسکیو ٹیم نے ملبہ سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments